Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ ، عَنْ بُدَيْلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْكُلُ طَعَامًا فِي سِتَّةِ نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِهِ، فَجَاءَ أَعْرَابِيٌّ فَأَكَلَهُ بِلُقْمَتَيْنِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" أَمَا إِنَّهُ لَوْ ذَكَرَ اسْمَ اللَّهِ، لَكَفَاكُمْ، فَإِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ، فَلْيَذْكُرْ اسْمَ اللَّهِ، فَإِنْ نَسِيَ أَنْ يَذْكُرَ اسْمَ اللَّهِ، فَلْيَقُلْ : بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ ". أَخْبَرَنَا بُنْدَارٌ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ بُدَيْلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، بِهَذَا الْحَدِيثِ
English Translation
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was eating food with six of his companions when a Bedouin came and ate it all in two morsels. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Had he mentioned the name of Allah, it would have sufficed you all. So when one of you eats, let him mention the name of Allah. If he forgets to mention the name of Allah at the beginning, let him say: "In the name of Allah, at its beginning and its end."'
Urdu Translation
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے چھ صحابہ کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے کہ ایک بدو آیا اور دو لقموں میں سارا کھا گیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اگر وہ اللہ کا نام لیتا تو تم سب کو کافی ہو جاتا۔ پس جب تم میں سے کوئی کھائے تو اللہ کا نام لے، اور اگر شروع میں اللہ کا نام لینا بھول جائے تو کہے: بسم اللہ اولہ و آخرہ (اللہ کے نام سے اس کے اول و آخر میں)۔'
