English Translation
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) was asked how many Umrahs the Prophet (peace be upon him) performed. He replied: "Four, one of them in the month of Rajab." Upon hearing this, a person went to Aishah (may Allah be pleased with her) and informed her of what Ibn Umar said. Aishah responded: "May Allah have mercy on Abu Abd al-Rahman (Ibn Umar). Whenever the Messenger of Allah (peace be upon him) performed Umrah, he (Ibn Umar) was with him, yet (he forgot that) the Prophet (peace be upon him) never performed Umrah in Rajab."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے کتنے عمرے ادا فرمائے؟ تو ابن عمر رضی اللہ عنہما نے جواب دیا کہ چار۔ ان میں سے ایک رجب میں۔ پس سائل نے کہا کہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے میں نے پوچھا کہ کیا آپ کو خبر ملی کہ ابوعبدالرحمن (ابن عمر رضی اللہ عنہما) کیا کہہ رہے ہیں؟ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا کہ کیا کہتے ہیں؟ اس نے کہا کہ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے چار عمرے ادا فرمائے جن میں سے ایک رجب میں تھا۔ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے جواب دیا کہ اللہ ابوعبدالرحمن پر رحم فرمائے جب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے عمرہ ادا فرمایا تو وہ ضرور آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ تھے لیکن (اس کے باوجود بھول گئے) آپصلی اللہ علیہ وسلمنے کبھی بھی رجب میں عمرہ ادا نہیں فرمایا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 865]
