English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Does it not amaze you how Allah diverts the insults and curses of the Quraysh away from me? They insult 'Mudhammam' and curse 'Mudhammam,' while I am Muhammad."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تمہیں تعجب نہیں ہوتا کہ اللہ تعالیٰ قریش کی گالیاں اور لعنت مجھ پر سے کیسے ٹال دیتا ہے۔ وہ مذمم کو گالیاں دیتے ہیں اور مذمم (ہی) پر لعنت کرتے ہیں اور میں تو محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) ہوں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1474]
