Arabic (Original)
حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما أَنَّ رَجُلاً، لاَعَنَ امْرَأَتَهُ فِي زَمَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَانْتَفَى مِنْ وَلَدِهَا فَفَرَّقَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بَيْنَهُمَا، وَأَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْمَرْأَةِ.
English Translation
Yahya ibn Qaza'ah narrated to me, Malik narrated to us, from Nafi', from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both), that a man invoked the curse (li'an) against his wife in the time of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and disowned her child. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) separated the two and attributed the child to the woman.
Urdu Translation
مجھ سے یحییٰ بن قزعہ نے بیان کیا، ہم سے مالک نے بیان کیا، انہوں نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں اپنی بیوی سے لعان کیا اور اس کے بچے سے نسب کا انکار کیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دونوں کے درمیان تفریق فرما دی اور بچے کو عورت سے ملحق کر دیا۔
