Arabic (Original)
954 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لاَعَنَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَتِهِ، فَانْتَفَى مِنْ وَلَدِهَا، فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا، وَأَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْمَرْأَةِ
English Translation
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) performed li'an between a man and his wife. The husband disowned the child, so the Prophet separated them and attributed the child to the woman.
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک صاحب اور ان کی بیوی کے درمیان لعان کرایا تھا، پھر ان صاحب نے اپنی بیوی کے لڑکے کا انکار کیا تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے دونوں کے درمیان جدائی کرا دی اور لڑکا عورت کو دے دیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللعان/حدیث: 954]
