Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنِ النَّذْرِ قَالَ " إِنَّهُ لاَ يَرُدُّ شَيْئًا، وَإِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنَ الْبَخِيلِ ".
English Translation
Abu Nu'aym narrated to us, Sufyan narrated to us, from Mansur, from 'Abd Allah ibn Murrah, from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both), who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade making vows and stated: "Indeed, it does not avert anything, and through it (charity) is extracted from the miser."
Urdu Translation
ہم سے ابو نعیم نے بیان کیا، ہم سے سفیان نے بیان کیا، انہوں نے منصور سے، انہوں نے عبداللہ بن مرہ سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نذر سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: "بے شک وہ کسی چیز کو نہیں ٹالتی اور اس کے ذریعے بخیل سے (خیرات) نکلوائی جاتی ہے۔"
