Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، أَنَّهُ سَمِعَ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ، وَهْوَ يُسْأَلُ عَنْ جُرْحِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ أَمَا وَاللَّهِ إِنِّي لأَعْرِفُ مَنْ كَانَ يَغْسِلُ جُرْحَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَمَنْ كَانَ يَسْكُبُ الْمَاءَ وَبِمَا دُووِيَ ـ قَالَ كَانَتْ فَاطِمَةُ ـ عَلَيْهَا السَّلاَمُ ـ بِنْتُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم تَغْسِلُهُ وَعَلِيٌّ يَسْكُبُ الْمَاءَ بِالْمِجَنِّ، فَلَمَّا رَأَتْ فَاطِمَةُ أَنَّ الْمَاءَ لاَ يَزِيدُ الدَّمَ إِلاَّ كَثْرَةً أَخَذَتْ قِطْعَةً مِنْ حَصِيرٍ، فَأَحْرَقَتْهَا وَأَلْصَقَتْهَا فَاسْتَمْسَكَ الدَّمُ، وَكُسِرَتْ رَبَاعِيَتُهُ يَوْمَئِذٍ، وَجُرِحَ وَجْهُهُ، وَكُسِرَتِ الْبَيْضَةُ عَلَى رَأْسِهِ.
English Translation
Hadrat Sahl bin Sa'd (may Allah be well pleased with him) was asked about the wound of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and stated, 'By Allah! I know well who was washing the blood from the blessed face of the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who was pouring water, and with what the wound was treated. Hadrat Fatimah (peace be upon her) was washing the blood, and Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) was pouring water from a shield. When Hadrat Fatimah (peace be upon her) saw that the water only increased the bleeding, she took a piece of mat, burned it, and applied its ash to the wound, and the bleeding stopped.'
Urdu Translation
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زخم کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: اللہ کی قسم! میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ کون نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ مبارک سے خون دھو رہا تھا اور کون پانی ڈال رہا تھا اور کس چیز سے علاج کیا گیا۔ حضرت فاطمہ (سلام اللہ علیہا) خون دھو رہی تھیں اور حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم ڈھال میں پانی ڈال رہے تھے۔ جب حضرت فاطمہ (سلام اللہ علیہا) نے دیکھا کہ پانی سے خون اور بڑھ رہا ہے تو ایک چٹائی کا ٹکڑا لے کر جلایا اور اس کی راکھ زخم پر لگائی تو خون رک گیا۔
