Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ عِرَاكٍ، عَنْ عُرْوَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي وَعَائِشَةُ مُعْتَرِضَةٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ عَلَى الْفِرَاشِ الَّذِي يَنَامَانِ عَلَيْهِ.
English Translation
It is narrated from Hadrat Urwah bin al-Zubair (may Allah's mercy be upon him) that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would pray while Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) lay between him and the Qiblah on the bed on which they both used to sleep.
Urdu Translation
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث بن سعد نے یزید سے بیان کیا، انہوں نے عراک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، انہوں نے عروہ بن حضرت زبیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز ادا فرماتے اور حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے اور قبلے کے درمیان اس بستر پر لیٹی رہتیں جس پر وہ دونوں سوتے تھے۔
