Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، قَالَ حَدَّثَنِي غَالِبٌ الْقَطَّانُ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَيَضَعُ أَحَدُنَا طَرَفَ الثَّوْبِ مِنْ شِدَّةِ الْحَرِّ فِي مَكَانِ السُّجُودِ.
English Translation
It is narrated from Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) who said: We used to pray with the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and some of us would place the edge of our garment at the place of prostration due to the intense heat.
Urdu Translation
ہم سے حضرت ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے بیان کیا، کہا ہم سے بشر بن مفضل نے بیان کیا، کہا مجھ سے غالب قطان نے بکر بن عبداللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے بیان کیا، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے فرمایا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے اور ہم میں سے کوئی سخت گرمی کی وجہ سے اپنے کپڑے کا کنارہ سجدے کی جگہ رکھ لیتا تھا۔
