Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ لِلَّهِ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمَا مِائَةً إِلاَّ وَاحِدًا مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ ".
English Translation
Narrated by Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him): The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Indeed, Allah has ninety-nine Names -- one hundred minus one. Whoever memorizes them (or preserves them) will enter Paradise.'
Urdu Translation
ہم سے ابو الیمان نے بیان کیا، کہا ہمیں شعیب نے خبر دی، کہا ہم سے ابو الزناد نے بیان کیا، اعرج سے، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں، سو سے ایک کم، جو شخص انہیں یاد رکھے وہ جنت میں داخل ہوگا۔
