Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي عَطَاءٌ، عَنْ جَابِرٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَتْ لِرِجَالٍ مِنَّا فُضُولُ أَرَضِينَ فَقَالُوا نُؤَاجِرُهَا بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ وَالنِّصْفِ. فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " مَنْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا أَوْ لِيَمْنَحْهَا أَخَاهُ، فَإِنْ أَبَى فَلْيُمْسِكْ أَرْضَهُ ".
English Translation
Narrated to us by Muhammad bin Yusuf, narrated to us by al-Awza'i, he said Ata narrated to me, from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him), who stated, 'Some of us had surplus lands and they said: We shall rent them out for a third, a quarter, or half of the produce. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared, "Whoever has land should cultivate it himself or give it to his brother as a loan (manihah, i.e., for free). If he refuses, he should keep his land."'
Urdu Translation
ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے اوزاعی نے بیان کیا، فرمایا مجھ سے عطاء نے بیان کیا، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، فرمایا: ہم میں سے بعض لوگوں کے پاس فاضل زمینیں تھیں اور انہوں نے کہا کہ ہم انہیں تہائی، چوتھائی اور آدھی پیداوار پر کرایے پر دیں گے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کے پاس زمین ہو وہ خود کاشت کرے یا اپنے بھائی کو منیحہ (مفت) دے دے، اگر وہ نہ چاہے تو اپنی زمین اپنے پاس رکھے۔
