Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " الَّذِي يَخْنُقُ نَفْسَهُ يَخْنُقُهَا فِي النَّارِ، وَالَّذِي يَطْعُنُهَا يَطْعُنُهَا فِي النَّارِ ".
English Translation
Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Whoever kills himself by strangling shall continue strangling himself in the Hellfire, and whoever kills himself by stabbing shall continue stabbing himself in the Hellfire.'
Urdu Translation
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا ہمیں شعیب نے خبر دی، کہا ہم سے ابوالزناد نے بیان کیا، ان سے اعرج نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنا گلا گھونٹ کر خودکشی کرے وہ جہنم میں بھی اپنا گلا گھونٹتا رہے گا، اور جو نوکیلے آلے سے خود کو مار کر جان دے وہ جہنم میں بھی خود کو اسی طرح مارتا رہے گا۔
