Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الَّذِي يَخْنُقُ نَفْسَهُ يَخْنُقُهَا فِي النَّارِ وَالَّذِي يَطْعَنُهَا يَطْعَنُهَا فِي النَّارِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat He reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “He who strangles himself will do so in hell, and he who thrusts a spear into himself will do so in hell.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جو اپنے آپ کو گلا گھونٹ کر مارتا ہے وہ آگ میں اپنا گلا گھونٹتا رہے گا اور جو نیزے سے اپنے آپ کو مارتا ہے وہ آگ میں اپنے آپ کو نیزے سے مارتا رہے گا۔» بخاری نے اسے روایت کیا۔
