حَدَّثَنَا ابْنُ مُقَاتِلٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَجْمَعُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ مِنْ قَتْلَى أُحُدٍ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ ثُمَّ يَقُولُ " أَيُّهُمْ أَكْثَرُ أَخْذًا لِلْقُرْآنِ ". فَإِذَا أُشِيرَ لَهُ إِلَى أَحَدِهِمَا قَدَّمَهُ فِي اللَّحْدِ وَقَالَ " أَنَا شَهِيدٌ عَلَى هَؤُلاَءِ ". وَأَمَرَ بِدَفْنِهِمْ بِدِمَائِهِمْ، وَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِمْ وَلَمْ يُغَسِّلْهُمْ. وَأَخْبَرَنَا الأَوْزَاعِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ لِقَتْلَى أُحُدٍ " أَىُّ هَؤُلاَءِ أَكْثَرُ أَخْذًا لِلْقُرْآنِ ". فَإِذَا أُشِيرَ لَهُ إِلَى رَجُلٍ قَدَّمَهُ فِي اللَّحْدِ قَبْلَ صَاحِبِهِ. وَقَالَ جَابِرٌ فَكُفِّنَ أَبِي وَعَمِّي فِي نَمِرَةٍ وَاحِدَةٍ. وَقَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، حَدَّثَنَا مَنْ، سَمِعَ جَابِرًا ـ رضى الله عنه.
English Translation
Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would shroud every two martyrs of Uhud in one piece of cloth, then he would ask, 'Which of them memorized more of the Quran?' When one of them was indicated, he would place that one first in the Lahd (niche) and state, 'I am a witness for them.' He ordered them to be buried with their blood, and neither was funeral prayer offered for them nor were they washed. (Second chain) The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would ask about the martyrs of Uhud: 'Which of them memorized more of the Quran?' When one was indicated, he would place him ahead of his companion in the Lahd. Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) stated: My father and my uncle were shrouded in a single striped sheet. And Sulaiman bin Kathir stated: Az-Zuhri narrated to me from one who heard Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him).
Urdu Translation
ہم سے ابن مقاتل نے بیان کیا، کہا ہمیں عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے خبر دی، کہا ہمیں لیث بن سعد نے خبر دی، کہا مجھ سے ابن شہاب نے بیان کیا، ان سے عبدالرحمٰن بن کعب بن مالک نے اور ان سے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم احد کے دو دو شہیدوں کو ایک کپڑے میں جمع فرماتے تھے، پھر دریافت فرماتے: ان میں سے قرآن مجید کس کو زیادہ یاد ہے؟ جب کسی ایک کی طرف اشارہ کیا جاتا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اسے بغلی قبر میں آگے رکھتے اور ارشاد فرماتے: میں ان (کے ایمان) پر گواہ ہوں۔ اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ان کے خون سمیت دفن فرمانے کا حکم دیا۔ نہ ان کی نماز جنازہ پڑھی گئی اور نہ انہیں غسل دیا گیا۔ (دوسری سند) ہمیں اوزاعی نے خبر دی، ان سے زہری نے، ان سے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم احد کے شہداء سے دریافت فرماتے: ان میں سے کسے قرآن مجید زیادہ یاد ہے؟ جب کسی ایک کی طرف اشارہ کیا جاتا تو اسے بغلی قبر میں اس کے ساتھی سے آگے رکھتے۔ اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میرے والد اور میرے چچا کو ایک ہی دھاری دار چادر میں کفنایا گیا۔ اور سلیمان بن کثیر نے فرمایا: مجھ سے زہری نے بیان کیا، کہا ہم سے اس شخص نے بیان کیا جس نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا۔