Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، حَدَّثَنَا سَمُرَةُ بْنُ جُنْدُبٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ صَلَّيْتُ وَرَاءَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ عَلَيْهَا وَسَطَهَا.
English Translation
Narrated by Hadrat Samura bin Jundab (may Allah be well pleased with him): I offered the funeral prayer behind the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) for a woman who had died during childbirth. He stood in the middle of the bier (by her waist).
Urdu Translation
ہم سے عمران بن میسرہ نے بیان کیا، ان سے عبدالوارث نے بیان کیا، ان سے حسین (معلم) نے، ان سے ابن بریدہ نے بیان کیا کہ ہم سے حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے ایک ایسی خاتون کی نمازِ جنازہ پڑھی جن کا زچگی کی حالت میں انتقال ہو گیا تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان کے بیچ (کمر) کے مقابل کھڑے ہوئے۔
