Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ صَلَّيْتُ وَرَاءَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ عَلَيْهَا لِلصَّلاَةِ وَسَطَهَا .
English Translation
Hadrat Samurah ibn Jundub (may Allah be well pleased with him) narrated: I prayed behind the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) over a woman who had died in childbirth. He stood opposite her middle (waist).
Urdu Translation
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے ایک ایسی خاتون کی نمازِ جنازہ پڑھی جو حالتِ نفاس میں فوت ہو گئی تھیں۔ آپ ان کے درمیان (بیچ) میں کھڑے ہوئے۔
