Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا زُبَيْدٌ الْيَامِيُّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَطَمَ الْخُدُودَ، وَشَقَّ الْجُيُوبَ، وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ ".
English Translation
Narrated by Hadrat ' Abdullah (bin Mas'ud, may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'He who slaps his cheeks, tears his garment, and calls with the cries of the Days of Ignorance is not from us.'
Urdu Translation
ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا، ان سے زبید یامی نے، ان سے ابراہیم نخعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے، ان سے مسروق نے اور ان سے حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص (کسی کی موت پر) رخسار پیٹے، گریبان پھاڑے اور جاہلیت جیسی باتیں کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
