Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ وَاصِلٍ الأَحْدَبِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ شَيْبَةَ، - يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ - قَالَ قَعَدَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ - رضى الله عنه - فِي مَقْعَدِكَ الَّذِي أَنْتَ فِيهِ فَقَالَ لاَ أَخْرُجُ حَتَّى أَقْسِمَ مَالَ الْكَعْبَةِ . قَالَ قُلْتُ مَا أَنْتَ بِفَاعِلٍ . قَالَ بَلَى لأَفْعَلَنَّ . قَالَ قُلْتُ مَا أَنْتَ بِفَاعِلٍ . قَالَ لِمَ قُلْتُ لأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَدْ رَأَى مَكَانَهُ وَأَبُو بَكْرٍ - رضى الله عنه - وَهُمَا أَحْوَجُ مِنْكَ إِلَى الْمَالِ فَلَمْ يُخْرِجَاهُ . فَقَامَ فَخَرَجَ .
English Translation
Hadrat Shaybah ibn Uthman (may Allah be well pleased with him) said: Hadrat Umar ibn al-Khattab (may Allah be well pleased with him) sat in the place where you are sitting now, and said: I shall not leave until I distribute the property of the Ka'bah (among the needy Muslims). I said: You shall not do that. He said: Indeed I shall. I said: You shall not do that. He asked: Why? I said: Because the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had seen its place, and Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him) had also seen it, and both of them were more in need of the property than you, yet neither of them removed it. Upon hearing this, Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) stood up and went out.
Urdu Translation
حضرت شیبہ بن حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس جگہ تشریف فرما ہوئے جہاں تم بیٹھے ہو، اور فرمایا: میں یہاں سے باہر نہیں نکلوں گا جب تک کعبۃ اللہ کا مال (محتاج مسلمانوں میں) تقسیم نہ کر دوں۔ میں نے عرض کیا: آپ ایسا نہیں کریں گے۔ فرمایا: کیوں نہیں، میں ضرور کروں گا۔ میں نے عرض کیا: آپ ایسا نہیں کریں گے۔ فرمایا: کیوں؟ میں نے عرض کیا: اس لیے کہ حضور سرورِ عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس مال کو دیکھا تھا اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی دیکھا تھا، اور وہ دونوں آپ سے زیادہ اس مال کے محتاج تھے مگر انہوں نے اسے نہیں نکالا۔ یہ سن کر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھڑے ہوئے اور باہر تشریف لے آئے۔
