العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، قَالَ:حُصَيْنٌ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ: قُلْتُ لِجَدَّتِيأَسْمَاءَكَيْفَ كَانَ يَصْنَعُ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَرَءُوا الْقُرْآنَ؟، قَالَتْ: كَانُوا كَمَا نَعَتَهُمُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: تَدْمَعُ أَعْيُنُهُمْ، وَتَقْشَعِرُّ جُلُودُهُمْ، قُلْتُ: فَإِنَّ نَاسًا هَاهُنَا إِذَا سَمِعُوا ذَلِكَ تَأْخُذُهُمْ عَلَيْهِ غَشْيَةٌ؟، فَقَالَتْ: أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ!".
الترجمة الإنجليزية
'Abdullah ibn 'Urwah ibn al-Zubayr said: "I asked my grandmother Asma' (may Allah be pleased with her): 'How did the Companions of the Messenger of Allah (peace be upon him) act when they recited the Quran?' She said: 'They were as Allah, the Mighty and Majestic, described them: their eyes would shed tears and their skins would shiver.' I said: 'Some people here, when they hear it, are overcome by fainting.' She said: 'I seek refuge in Allah from Satan!'"
الترجمة الأردية
عبداللہ بن عروہ بن زبیر رحمہ اللہ نے کہا: میں نے اپنی دادی سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے صحابہ قرآن پڑھتے وقت کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: وہ ایسے ہی تھے جیسے اللہ عزوجل نے ان کی صفت بیان فرمائی ہے: ان کی آنکھیں آنسو بہاتی تھیں اور ان کی کھالیں کانپ جاتی تھیں۔ میں نے کہا: یہاں کچھ لوگ ایسے ہیں کہ جب وہ یہ سنتے ہیں تو ان پر بے ہوشی طاری ہو جاتی ہے، تو انہوں نے فرمایا: میں اللہ کی پناہ مانگتی ہوں شیطان سے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 95]
