العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاأَبُو مَعْشَرٍ، عَنْسَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّلِهَذَا الْقُرْآنِ شِرَّةً، ثُمَّ إِنَّ لِلنَّاسِ عَنْهُ فَتْرَةً، فَمَنْ كَانَتْ فَتْرَتُهُ إِلَى الْقَصْدِ، فَنِعِمَّا هُوَ، وَمَنْ كَانَتْ فَتْرَتُهُ إِلَى الإِعْرَاضِ فَأُولَئِكُمْ بُورٌ".
الترجمة الإنجليزية
Ibrahim (al-Nakha'i) said: "When one of them (the Companions) would learn ten verses, he would not move on until he learned their meanings and acted upon them."
الترجمة الأردية
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: بے شک اس قرآن کے ساتھ شوق و رغبت کا ایک وقت آتا ہے، پھر لوگوں پر اس سے بے رغبتی کا زمانہ آتا ہے، تو جس کی بے رغبتی اعتدال پر ہو وہ اچھا ہے، اور جس کی بے رغبتی کنارہ کشی کی طرف ہو تو وہ ہلاک ہونے والے ہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 167]
