العربية (الأصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: “ما بعث الله نبياً إلا رعى الغنم” قال أصحابه: وأنت؟ فقال: نعم كنت أرعاها على قراريط لأهل مكة” ((رواه البخاري)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Every Prophet has tended sheep." He was asked: "And did you?" He replied: "Yes, I tended them for a few carats for the Makkans.".
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے جو بھی نبی بھیجا اس نے بکریاں چرائیں۔ صحابہ نے عرض کیا: اور آپ نے بھی؟ فرمایا: ہاں، میں انہیں اہلِ مکہ کے لیے چند قیراط (سکوں) پر چرایا کرتا تھا۔ (بخاری)
