روىHadrat Abu Hurairah
العربية (الأصل)
وعنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: لو دعيت إلى كراع أو ذراع لأجبت ولو أهدى إلى ذراع أو كراع لقبلت”. ((رواه البخاري)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If I am invited to a meal consisting of a sheep's foot or shoulder, I would respond and I would accept as a gift a shoulder or a foot of a sheep.".
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر مجھے پائے یا دست کے کھانے پر بلایا جائے تو میں ضرور قبول کروں، اور اگر مجھے پائے یا دست ہدیہ کیا جائے تو میں ضرور قبول کروں۔ (بخاری)
