العربية (الأصل)
عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه و سلم قَالَ: "أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، وَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ، وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ؛ فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إلَّا بِحَقِّ الْإِسْلَامِ، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ تَعَالَى" .
الترجمة الإنجليزية
On the authority of Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be pleased with them both), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "I have been commanded to fight the people until they bear witness that there is no deity worthy of worship except Allah and that Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) is the Beloved Messenger of Allah, and until they establish the prayer and pay the zakat. If they do so, they have protected their blood and wealth from me, except by the right of Islam, and their reckoning is with Allah the Most High."
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے جہاد کروں یہاں تک کہ وہ گواہی دیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں، نماز قائم کریں اور زکوٰة ادا کریں۔ جب وہ ایسا کرلیں تو انہوں نے مجھ سے اپنے خون اور مال محفوظ کرلیے سوائے اسلام کے حق کے، اور ان کا حساب اللہ تعالیٰ پر ہے۔
