العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي رُقَيَّةَ تَمِيمِ بْنِ أَوْسٍ الدَّارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: "الدِّينُ النَّصِيحَةُ." قُلْنَا: لِمَنْ؟ قَالَ: "لِلَّهِ، وَلِكِتَابِهِ، وَلِرَسُولِهِ، وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ."
الترجمة الإنجليزية
On the authority of Abu Ruqayyah Tamim ibn Aws ad-Dari (may Allah be well pleased with him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The religion is sincere counsel (nasihah)." We asked: "For whom?" He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "For Allah, His Book, His Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), the leaders of the Muslims, and their common folk."
الترجمة الأردية
حضرت ابو رقیہ تمیم بن اوس داری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دین خیرخواہی کا نام ہے۔ ہم نے عرض کیا: کس کی خیرخواہی؟ ارشاد فرمایا: اللہ کی، اس کی کتاب کی، اس کے رسول (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) کی، مسلمانوں کے حکمرانوں کی اور عام مسلمانوں کی۔
