العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَخْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْت رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه و سلم يَقُولُ: "مَا نَهَيْتُكُمْ عَنْهُ فَاجْتَنِبُوهُ، وَمَا أَمَرْتُكُمْ بِهِ فَأْتُوا مِنْهُ مَا اسْتَطَعْتُمْ، فَإِنَّمَا أَهْلَكَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ كَثْرَةُ مَسَائِلِهِمْ وَاخْتِلَافُهُمْ عَلَى أَنْبِيَائِهِمْ ".
الترجمة الإنجليزية
On the authority of Hadrat Abu Hurayrah 'Abdur-Rahman ibn Sakhr (may Allah be well pleased with him), who said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: "What I have forbidden for you, avoid it. And what I have commanded you with, do of it what you are able. For verily, it was only their excessive questioning and their disagreeing with their Prophets that destroyed those who came before you."
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ عبدالرحمٰن بن صخر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جن چیزوں سے میں نے تمہیں منع کیا ہے ان سے بچو، اور جو حکم دیا ہے اسے اپنی استطاعت کے مطابق بجا لاؤ۔ بے شک تم سے پہلے لوگوں کو ان کے کثرتِ سوال اور ان کے انبیاء سے اختلاف نے ہلاک کیا۔
