الترجمة الإنجليزية
Sayyiduna Sahl bin Sa'd (may Allah be pleased with him) said that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "On the Day of Resurrection, people will be gathered on a white, reddish earth like fine flour, in which no landmark of anyone will remain (that is, no building such as a house or tower will remain; it will become a smooth, level plain)."
الترجمة الأردية
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: قیامت کے دن لوگ میدے کی روئی کی طرح سفید، سرخی مارتی ہوئی زمین پر اکٹھے کئے جائیں گے، اس میں کسی کا نشان باقی نہ رہے گا (یعنی کوئی عمارت جیسے مکان یا مینار وغیرہ نہ رہے گی صاف چٹیل میدان ہو جائے گا)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1947]
