الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) was more modest than a virgin girl who remains behind her veil, and when he disliked something, we would recognize the sign of it on his face. [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1568]
الترجمة الأردية
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممیں اس کنواری لڑکی سے جو پردے میں رہتی ہے، زیادہ شرم تھی اور آپصلی اللہ علیہ وسلمجب کسی چیز کو برا جانتے تو ہم اس کی نشانی آپصلی اللہ علیہ وسلمکے چہرے سے پہچان لیتے تھے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1568]
