الترجمة الإنجليزية
Uqbah ibn Amir (may Allah be pleased with him) narrated that a silk cloak was given to the Messenger of Allah (peace be upon him) as a gift. He wore it and prayed in it, then after the prayer, he removed it forcefully as if he detested it and said: "This is not befitting for the God-fearing."
الترجمة الأردية
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ایک ریشمی قباء تحفہ میں آئی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کو پہنا اور نماز پڑھی، پھر نماز سے فارغ ہو کر اس کو زور سے اتارا جیسے اس کو برا جانتے ہیں پھر فرمایا کہ یہ پرہیزگاروں کے لائق نہیں ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1337]
