الترجمة الإنجليزية
Khalifah ibn Ka'b narrated that Abdullah ibn al-Zubayr (may Allah be pleased with him) said in a sermon: "O people! Do not dress your women in silk, for I heard Umar say: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: 'Do not wear silk, for whoever wears it in this world will not wear it in the Hereafter.'"
الترجمة الأردية
خلیفہ بن کعب ابوذر بیان کہتے ہیں کہمیں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ خطبہ پڑھتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ اے لوگو، خبردار رہو! اپنی عورتوں کو ریشمی کپڑے مت پہناؤ، کیونکہ میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے سنا وہ کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ حریر (ریشمی کپڑا) مت پہنو کیونکہ جو کوئی دنیا میں پہنے گا وہ آخرت میں نہیں پہنے گا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1336]
