العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنِ ابْنٍ لأَبِي، مُوسَى قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا، . فَذَكَرَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِنَحْوِهِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat A hadith like this has been reported on the authority of 'Ali through a different chain of transmitters
الترجمة الأردية
سفیان نے عاصم بن کلیب سے ، انھوں نے حضرت ابو موسیٰ ( اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کے ایک بیٹے سے روایت کی ، انھوں نے کہا : میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے سنا ، پھر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے مطابق روایت کی ۔
