العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بُرْدَةَ، قَالَ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ نَهَى أَوْ نَهَانِي يَعْنِي النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَذَكَرَ نَحْوَهُ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ali b. Abu Talib reported that he (Allah'. s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him)) forbade or forbade me. the rest of the hadith is the same
الترجمة الأردية
شعبہ نے عاصم بن کلیب سے روایت کی ، کہا : میں نے ابو بردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، انھوں نے کہا : میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے سنا ، انھوں نے کہا : منع فرمایا ، یا مجھے منع فرمایا ، ان کی مراد نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے تھی ( اس کے بعد ) اسی طرح بیان کیا ۔
