العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، حَدَّثَنَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ بِـ { ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ} وَكَانَ صَلاَتُهُ بَعْدُ تَخْفِيفًا .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shayba narrated to us, Husayn ibn Ali narrated to us from Za'ida, who said: Simak ibn Harb narrated to us from Hadrat Jabir ibn Samura (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to recite in the Fajr prayer 'Qaf. By the Glorious Qur'an' [Surah Qaf, 50:1], and yet his prayer after that would be light (not prolonged).
الترجمة الأردية
ہمیں حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں حسین بن علی نے زائدہ سے حدیث بیان کی، کہا ہمیں سماک بن حرب نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز میں ﴿ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ﴾ پڑھا کرتے تھے اور اس کے باوجود آپ کی نماز ہلکی ہوتی تھی۔
