العربية (الأصل)
وَعَن ابنِ مَسْعُود قَالَ: حَدَّثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علن لَيْلَةَ أُسَرِيَ بِهِ: أَنَّهُ لَمْ يَمُرَّ عَلَى مَلَأٍ مِنَ الْمَلَائِكَةِ إِلَّا أَمَرُوهُ: «مُرْ أُمَّتَكَ بِالْحِجَامَةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيث حسن غَرِيب
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Mas'ud said:In telling about the night when he was taken up to heaven God’s messenger said that he did not pass a company of angels without their ordering him to command his people to have themselves cupped. Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it, Tirmidhi saying that this is a hasan gharlb tradition.
الترجمة الأردية
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے معراج کی رات کا ذکر کرتے ہوئے بیان فرمایا کہ آپ جس فرشتوں کی جماعت سے بھی گزرے انہوں نے حکم دیا: اپنی امت کو پچھنے لگوانے کا حکم دیجیے۔ ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا اور ترمذی نے فرمایا: یہ حسن غریب حدیث ہے۔
