العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٌ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ عَلَى وَرِكِهِ مِنْ وَثْءٍ كَانَ بِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had himself cupped above the thigh for a contusion from which he suffered. Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ران پر مو چ کی وجہ سے پچھنے لگوائے جو آپ کو لگی تھی۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
