الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: The Prophet (peace be upon him) saw a dead goat that had been given as charity to a freed slave woman of Maymunah (may Allah be pleased with her). He said: "Why do you not benefit from its hide?" They said: "It is dead (i.e., not slaughtered properly)." He said: "Only eating it is forbidden."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک مری ہوئی بکری دیکھی جو ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کی کسی لونڈی کو صدقہ میں دی گئی تھی۔ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم اس کی کھال سے کیوں نہیں فائدہ اٹھاتے؟“تو لوگوں نے عرض کی کہ وہ تو مری ہوئی تھی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”حرام تو صرف اس کا کھانا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 758]
