الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that some meat was brought to the Prophet (peace be upon him) that had been given to Barirah (may Allah be pleased with her) as charity. He said: "It was charity for Barirah, and it is a gift for us."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے کچھ گوشت لایا گیا جو بریرہ رضی اللہ عنہا کو صدقہ میں ملا تھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(یہ گوشت) بریرہ (رضی اللہ عنہا) کے لیے صدقہ تھا اور ہمارے لیے ہدیہ ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 759]
