الترجمة الإنجليزية
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "When the verses of Surah al-Baqarah regarding riba (usury/interest) were revealed, the Prophet (peace be upon him) went to the mosque and recited them to the people. Then he prohibited the trade of wine."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہجب سود کے بارے میں سورۃ البقرہ کی آیات نازل کی گئیں تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممسجد کی طرف تشریف لے گئے اور ان آیات کو لوگوں کے سامنے پڑھ دیا۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے شراب کی تجارت حرام کر دی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 289]
