الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "A rebellious jinn appeared before me last night to disrupt my prayer, but Allah gave me power over him. I wanted to tie him to one of the pillars of the mosque so that you could all see him in the morning. But then I remembered the supplication of my brother Sulaiman (Solomon, peace be upon him): 'My Lord, grant me a kingdom that no one after me shall have' (Surah Sad: 35). So I sent him away humiliated."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ایک سرکش جن گزشتہ شب میرے سامنے آیا (یا اس کی مثل کوئی کلمہ فرمایا) تاکہ میری نماز قطع کر دے مگر اللہ نے مجھے اس پر قابو دے دیا اور میں نے چاہا کہ مسجد کے ستونوں میں سے کسی ستون کے ساتھ باندھ دوں تاکہ صبح کو اسے تم لوگ دیکھو۔ پھر مجھے اپنے بھائی سلیمان (علیہ السلام) کی دعا یاد آئی کہ”اے میرے پروردگار! مجھے ایسی سلطنت دے، جو میرے بعد کسی کو نہ ملے۔“(سورۃ ص 35) (پھر اسے ذلیل کر کے آپصلی اللہ علیہ وسلمنے واپس کر دیا)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 290]
