العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ لأُحَدِّثَنَّكُمْ حَدِيثًا لاَ يُحَدِّثُكُمْ أَحَدٌ بَعْدِي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يَقِلَّ الْعِلْمُ، وَيَظْهَرَ الْجَهْلُ، وَيَظْهَرَ الزِّنَا، وَتَكْثُرَ النِّسَاءُ وَيَقِلَّ الرِّجَالُ، حَتَّى يَكُونَ لِخَمْسِينَ امْرَأَةً الْقَيِّمُ الْوَاحِدُ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) says: I will narrate to you a hadith which no one after me will narrate to you. I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: Among the signs of the Hour are: religious knowledge will decrease, ignorance will prevail, fornication will become rampant, women will increase in number and men will decrease, to the extent that fifty women will be under the care of a single man.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں تم سے ایک ایسی حدیث بیان کرتا ہوں جو میرے بعد تم سے کوئی بیان نہ کر سکے گا۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ ارشاد فرماتے تھے: علاماتِ قیامت میں سے یہ ہے کہ (دینی) علم کم ہو جائے گا، جہالت غالب آ جائے گی، زنا کثرت سے ہو گا، عورتیں بڑھ جائیں گی اور مرد کم ہو جائیں گے، حتیٰ کہ پچاس عورتوں کا ایک ہی سرپرست ہو گا۔
