العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ نُورَثُ مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ ".
الترجمة الإنجليزية
Isma'il ibn Aban narrated to us, Ibn al-Mubarak informed us, from Yunus, from al-Zuhri, from 'Urwah, from Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "We (Prophets) are not inherited from; what we leave behind is charity."
الترجمة الأردية
ہم سے اسماعیل بن ابان نے بیان کیا، ہمیں ابن مبارک نے خبر دی، انہوں نے یونس سے، انہوں نے زہری سے، انہوں نے عروہ سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ہماری وراثت نہیں ہوتی، جو ہم نے چھوڑا وہ صدقہ ہے۔"
