العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّمَا النَّاسُ كَالإِبِلِ الْمِائَةُ لاَ تَكَادُ تَجِدُ فِيهَا رَاحِلَةً ".
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Yaman narrated to us, Shu'ayb informed us, from al-Zuhri, he said: Salim ibn Hadrat 'Abdullah informed me that Hadrat 'Abdullah ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: "People are like a hundred camels; you can hardly find a single one fit for riding among them."
الترجمة الأردية
ہم سے ابو الیمان نے بیان کیا، ہمیں شعیب نے خبر دی، زہری سے، کہا مجھے سالم بن عبداللہ نے خبر دی کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: "لوگوں کی مثال سو اونٹوں کی سی ہے، تم ان میں سواری کے لائق مشکل سے کوئی اونٹ پاؤ گے۔"
