العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، أَخْبَرَنَا أَبِي، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَشْعَثَ، قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ، سَمِعْتُ مَسْرُوقًا، قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ أَىُّ الْعَمَلِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَتِ الدَّائِمُ. قَالَ قُلْتُ فَأَىَّ حِينٍ كَانَ يَقُومُ قَالَتْ كَانَ يَقُومُ إِذَا سَمِعَ الصَّارِخَ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated Masruq: I asked Umm al-Mu'minin Hadrat ' Aisha (may Allah be well pleased with her), "Which deed was most beloved to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)?" She said, "That which was done consistently." I asked, "When did he get up (for night prayer)?" She said, "When the rooster crowed.""
الترجمة الأردية
ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا ہمیں میرے والد نے خبر دی، ان سے شعبہ نے، ان سے اشعث نے بیان کیا، کہا میں نے اپنے والد سے سنا، کہا میں نے مسروق سے سنا، فرمایا: میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کون سا عمل سب سے پسندیدہ تھا؟ فرمایا: جو ہمیشہ کیا جائے۔ مسروق نے عرض کیا: آپ کب (قیام اللیل کے لیے) اٹھتے تھے؟ فرمایا: جب مرغ بانگ دیتا تھا۔
