العربية (الأصل)
عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: أَيُّ الْعَمَلِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَتْ: الدَّائِمُ قُلْتُ: فَأَيُّ حِينَ كَانَ يَقُومُ مِنَ اللَّيْلِ؟ قَالَتْ: كَانَ يَقُومُ إِذا سمع الصَّارِخ
الترجمة الإنجليزية
Masruq said he asked ‘A’isha what action was most pleasing to God’s Messenger and she replied that it was what one keeps on doing. He asked at what time he got up at night and she said it was at cockcrow. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت مسروق فرماتے ہیں: میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب تھا؟ انہوں نے فرمایا: جو مسلسل کیا جائے۔ میں نے پوچھا: آپ رات کو کب اٹھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: جب مرغ بانگ دیتا تھا (یعنی آخری رات)۔ (متفق علیہ)
