العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ عَمَلِ، رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ كَانَ يُحِبُّ الدَّائِمَ . قَالَ قُلْتُ أَىَّ حِينٍ كَانَ يُصَلِّي فَقَالَتْ كَانَ إِذَا سَمِعَ الصَّارِخَ قَامَ فَصَلَّى .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Masruq is reported to have asked Hadrat 'A'isha about the action (most pleasing to) the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). She said:He (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)) loved (that action) which one keeps on doing regularly. I said (to Hadrat 'A'isha): When did he pray (at night)? She replied: When he heard the cock crow, he got up and observed prayer
الترجمة الأردية
مسروق نے کہا : میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عمل کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے کہا : آپ کو ہمیشہ کیا جانے والا عمل پسند تھا ۔ میں نے کہا : آپ کس و قت نماز پڑھتے تھے؟تو انہو ں نے کہا : جب آپ مرغ کی آواز سنتے تو کھڑے ہوجاتے اور نماز پڑھتے ۔
