العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ أَتَيْتُ خَبَّابًا وَقَدِ اكْتَوَى سَبْعًا قَالَ لَوْلاَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَانَا أَنْ نَدْعُوَ بِالْمَوْتِ لَدَعَوْتُ بِهِ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Hudhaifa (may Allah be well pleased with him): When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) lay down on his bed, he would say, "O Allah! In Your name I die and live." And when he woke up, he would say, "All praise is due to Allah Who gave us life after He caused us to die, and to Him is the return.
الترجمة الأردية
ہم سے قبیصہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے عبدالملک نے، ان سے ربعی نے اور ان سے حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب بستر پر لیٹتے تو فرماتے: اے اللہ! تیرے نام سے مرتا اور جیتا ہوں اور جب بیدار ہوتے تو فرماتے: تمام حمد اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں مرنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف لوٹنا ہے۔
