العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَلاَ أُخْبِرُكُمْ بِأَكْبَرِ الْكَبَائِرِ ". قَالُوا بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ. قَالَ " الإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Abu Bakra (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Shall I not inform you of the greatest sins?" They said, "Certainly, O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)!" He stated, "Associating partners with Allah, and being undutiful to parents.
الترجمة الأردية
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے بشر بن مفضل نے بیان کیا، کہا ہم سے جریری نے بیان کیا، ان سے عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ نے اور ان سے ان کے والد حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں سب سے بڑے گناہ نہ بتاؤں؟ صحابہ نے عرض کیا ضرور بتائیے یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔
