العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ، أَخْبَرَهُ أَنَّ الْمَسْجِدَ كَانَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَبْنِيًّا بِاللَّبِنِ، وَسَقْفُهُ الْجَرِيدُ، وَعُمُدُهُ خَشَبُ النَّخْلِ، فَلَمْ يَزِدْ فِيهِ أَبُو بَكْرٍ شَيْئًا، وَزَادَ فِيهِ عُمَرُ وَبَنَاهُ عَلَى بُنْيَانِهِ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِاللَّبِنِ وَالْجَرِيدِ، وَأَعَادَ عُمُدَهُ خَشَبًا، ثُمَّ غَيَّرَهُ عُثْمَانُ، فَزَادَ فِيهِ زِيَادَةً كَثِيرَةً، وَبَنَى جِدَارَهُ بِالْحِجَارَةِ الْمَنْقُوشَةِ وَالْقَصَّةِ، وَجَعَلَ عُمُدَهُ مِنْ حِجَارَةٍ مَنْقُوشَةٍ، وَسَقَفَهُ بِالسَّاجِ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them both) that in the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), the Blessed Mosque of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was built of unbaked bricks, its roof was of palm-leaf stalks, and its pillars were of palm-tree trunks. Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him) did not add anything to it. Hadrat 'Umar al-Faruq (may Allah be well pleased with him) expanded it and built it upon the same foundation as in the blessed era of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), using unbaked bricks and palm-leaf stalks, and he replaced its pillars with wooden ones. Then Hadrat ' Uthman Dhun-Nurayn (may Allah be well pleased with him) changed its construction, expanded it greatly, built its walls of engraved stones and plaster, made its pillars of engraved stones, and its roof of teak wood.
الترجمة الأردية
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یعقوب بن ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ سے میرے والد نے صالح بن کیسان کے واسطے سے بیان کیا۔ ہم سے نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے واسطے سے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں مسجد نبوی شریف کچی اینٹوں سے بنی تھی، اس کی چھت کھجور کی شاخوں سے تھی اور ستون کھجور کی کڑیوں کے تھے۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس میں کوئی زیادتی نہیں فرمائی۔ البتہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسے بڑھایا اور اسی بنیاد پر تعمیر فرمایا جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں تھی، یعنی کچی اینٹوں اور کھجور کی شاخوں سے، اور ستون بھی لکڑی کے ہی رکھے۔ پھر حضرت عثمان ذو النورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس عمارت میں تبدیلی فرمائی اور بہت زیادہ وسعت دی۔ دیواریں منقش پتھروں اور گچ سے بنوائیں، ستون بھی منقش پتھروں کے بنوائے اور چھت ساگوان کی لکڑی سے بنوائی۔
