العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ لَقَدْ نَفَعَنِي اللَّهُ بِكَلِمَةٍ سَمِعْتُهَا مِنْ، رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَيَّامَ الْجَمَلِ، بَعْدَ مَا كِدْتُ أَنْ أَلْحَقَ بِأَصْحَابِ الْجَمَلِ فَأُقَاتِلَ مَعَهُمْ قَالَ لَمَّا بَلَغَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّ أَهْلَ فَارِسَ قَدْ مَلَّكُوا عَلَيْهِمْ بِنْتَ كِسْرَى قَالَ " لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَهُمُ امْرَأَةً ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Bakra (may Allah be well pleased with him) that during the days of the Battle of al-Jamal, Allah benefited me with a statement I had heard from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), after I had been about to join the Companions of al-Jamal and fight along with them. When the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was informed that the Persians had appointed the daughter of Khosrau as their ruler, he (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'A nation that makes a woman their ruler will never succeed.'
الترجمة الأردية
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جنگِ جمل کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے ایک بات سے مجھے فائدہ پہنچایا جو مَیں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی تھی۔ جب مجھے اصحابِ جمل کے ساتھ جا کر ان کی مدد کرنے کا ارادہ ہوا تو (نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک یاد آیا)۔ جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو خبر پہنچی کہ ایرانیوں نے کسریٰ کی بیٹی کو اپنا حاکم بنا لیا ہے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ قوم کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی جس نے اپنا حاکم عورت کو بنا لیا ہو۔
