العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ لَقَدْ نَفَعَنِي اللَّهُ بِكَلِمَةٍ أَيَّامَ الْجَمَلِ لَمَّا بَلَغَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَنَّ فَارِسًا مَلَّكُوا ابْنَةَ كِسْرَى قَالَ " لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَهُمُ امْرَأَةً ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Bakra (may Allah be well pleased with him) narrates: 'Allah benefited me with a word I had heard from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) during the Battle of the Camel (al-Jamal). When it reached the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that the Persians had made the daughter of Khosrau their ruler, he declared: A nation that entrusts its affairs to a woman will never prosper.'
الترجمة الأردية
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جنگِ جمل کے زمانے میں اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک بات سے فائدہ پہنچایا جو میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی تھی۔ جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو خبر پہنچی کہ فارس والوں نے کسریٰ کی بیٹی کو اپنا بادشاہ بنا لیا ہے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس نے اپنے معاملات ایک عورت کے سپرد کر دیے۔
