العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، قَدْ أَلْقَى طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Umar ibn Abi Salama (may Allah be well pleased with him) that he saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) praying in a single garment in the house of Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salama (may Allah be well pleased with her), having placed its two ends over his blessed shoulders.
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام نے بیان کیا، کہا مجھ سے میرے والد نے حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے دونوں کناروں کو دونوں مبارک کندھوں پر ڈال رکھا تھا۔
